Description
مولٹی فوم سوفا کم بیڈ برائے فروخت – 14,500 روپے
ایک عدد مولٹی فوم کا سوفا کم بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فوم اور فیبرک بالکل ٹھیک حالت میں ہیں۔ صرف ایک سائیڈ سے معمولی سی مرمت درکار ہے۔
بیڈ اور سوفا دونوں کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے
قیمت: 14,500 روپے
مقام: فاروق پورہ، ملتان
مزید تفصیلات اور تصاویر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
وزٹ کا وقت: صبح 9:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
براہِ کرم آنے سے پہلے اطلاع ضرور دیں۔