Description
بالکل نیا صوفہ کم بیڈ برائے فروخت
بالکل نیا اور بالکل استعمال شدہ نہیں
خوبصورت اور جدید ڈیزائن
آسانی سے صوفے سے بیڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے
گھر، گیسٹ روم یا ڈرائنگ روم کے لیے بہترین
بہترین کوالٹی اور حالت
مناسب قیمت میں دستیاب
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔