Description
Soap Making Machine Complete Setup / 5 Inch Plodder 3HP, Mixer, Cutter & Die
تفصیل (Description):
السلام علیکم!
صابن (Soap) بنانے کا مکمل اور زبردست سیٹ اپ برائے فروخت ہے۔ نیا کاروبار شروع کرنے والوں یا موجودہ سیٹ اپ بڑھانے کے لیے بہترین موقع!
سیٹ اپ میں شامل سامان (Total 5 Items):
پلڈر (Soap Plodder): 5 انچ سائز
موٹر (Motor): 3 ہارس پاور (3 HP) – پاور فل پرفارمنس
مکسر (Soap Mixer): 40 کلو کیپیسٹی
کٹر (Soap Cutter): صابن کی فنشنگ اور کٹنگ کے لیے
ہینڈ پنچنگ + ڈائی (Hand Punching Press & Die): پرنٹنگ اور شیپ دینے کے لیے
نمایاں خصوصیات:
تمام مشینیں بالکل زبردست اور مکمل کام کرنے کی حالت میں ہیں (Ready to Use)۔
چھوٹے یا درمیانے پیمانے کے کاروبار کے لیے بہترین سیٹ اپ۔
موقع پر آئیں، چیک کریں اور لے جائیں۔
قیمت (Price): 500,000 روپے (تھوڑی بہت کمی بیشی موقع پر ہو جائے گی)
لوکیشن (Location): نوشہرہ ورکان، ضلع گجرانوالہ
رابطہ:
کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں: (View phone number)
(صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں