Description
صابن بنانے والی مکمل فیکٹری جو کہ ابھی بھی چل رہی ہے مشینری بہت ہی اچھی حالت میں ہےبرانڈ رجسٹرڈ ہے لائسنس دستیاب ہے مشینری میں ایک مکسچر کٹر ڈائی مشین پنچ مشین 2/2 کی 2 موٹریں انرجی سیور ہیں 24 گھنٹے میں 1500 pcsپروڈکشن دے رہی ہے مزید بڑھائ جاسکتی ہے اپنا بزنس کرنے والوں کیلئے بہترین موقع قیمت میں بارگیننگ ممکن ہے