Description
برانڈ: Rasson Snooker Table
حالت: بہترین، مکمل ورکنگ کنڈیشن
کھیلنے میں بہترین اسپیڈ اور اسمووتھ رول۔
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی باڈی۔
کشن بہترین کنڈیشن میں۔
تمام ایکسیسریز شامل ہیں:
مکمل سنوکر بال سیٹ
2 یا زائد کیوز
ٹرائی اینگل (Triangle)
ریسٹ اسٹک
ایکسٹینشن
چاک
برش
دیگر ضروری ایکسیسریز
ٹیبل مکمل تیار حالت میں ہے، صرف خریدیں اور استعمال کریں۔
کلب، اکیڈمی یا گھر کے لیے بہترین انتخاب۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
مقام: بھکر
رابطہ: (View phone number) / (View phone number)
نوٹ: قیمت اور مزید معلومات کے لیے فون پر رابطہ کریں۔