Description
Urgent Sale! English Snooker Table 5x10 (Brand New Balls + 4 Cues Included)
Description:
اگر آپ اپنے گھر، فارم ہاؤس یا کلب کے لیے ایک کلاسیک اور بہترین کنڈیشن کا سنیکر ٹیبل تلاش کر رہے ہیں، تو یہ ڈیل آپ کے لیے ہے!
ایک اعلیٰ معیار کا 5×10 English Snooker Table برائے فروخت ہے۔ ٹیبل کا ووڈ ورک، کشن اور لیول بالکل پرفیکٹ ہے اور کھیل کے لیے 100% تیار ہے۔
پیکیج میں شامل سامان:
Size: 5×10 Feet (English Design)
Balls: بالکل نیا (Brand New) سنیکر بال سیٹ
Sticks: 4 عدد بہترین کوالٹی کی سنیکر اسٹکس (Cues)
Condition: 10/10 – بہترین اور ریڈی ٹو پلے
ٹیبل کی کوالٹی خود دیکھ کر فیصلہ کریں۔ مناسب قیمت
پر فوراً فروخت کرنا ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔