Description
اس کا پاور بٹن کوئی اور ہے یہ پی ٹی اے پروف نہیں ہے ایس ڈی کارڈ سپورٹ کرتی ہے بیٹری ٹائمنگ نارمل ہے اڈیو گانے چلا سکتی ہے یہ ہے بلوٹوتھ ایئر پرڈز کو نیٹ کر کے گانے چلائے جا سکتے ہیں بلیوٹوتھ سے فون کال کی جا سکتی ہے چ روم اور واٹس ایپ اویلیبل ہے لیکن مجھ سے ان نہیں ہو رہی