Description
تین خوبصورت ڈریسز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
• ایک Generation کا ڈریس
• ایک Slim Fit کا ڈریس
• ایک خوبصورت 2-Piece ڈریس، خود تیار کروایا گیا ہے
تینوں ڈریسز صرف ایک، ایک مرتبہ استعمال ہوئے ہیں اور بہت اچھی حالت میں ہیں۔ کسی بھی ڈریس میں کوئی خاص خرابی یا مسئلہ نہیں ہے۔
دلچسپی رکھنے والے خریدار مزید تفصیلات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔