Description
بہترین condition میں دستیاب
Cooling بہت اچھی ہے
بجلی کی مناسب کھپت
کوئی بڑا مسئلہ نہیں
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
کافی اچھی storage capacity
Door اور shelves بالکل درست حالت میں
آواز کا کوئی مسئلہ نہیں
استعمال کے لیے Ready to Use
مناسب Price — تھوڑی بہت Negotiable