Description
کمرشل آئس سلاش مشین برائے فروخت
بہترین کنڈیشن — اعلیٰ معیار
کاروباری استعمال کے لیے بہترین کمرشل سلاش/آئس مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین اچھی حالت میں ہے اور کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
مضبوط اور پائیدار مشین
کاروبار کے لیے بہترین انتخاب
سلاش/ٹھنڈے مشروبات کے کاروبار کے لیے موزوں
اچھی اور صاف ستھری کنڈیشن
مقام: سچا سودا، شیخوپورہ
رابطہ: ملک نادر
سنجیدہ خریدار حضرات WhatsApp پر رابطہ کریں۔
(View phone number)