Description
سلیش مشین برائے فروخت!
میرے پاس ایک اعلیٰ معیار کی سلیش مشین موجود ہے جو صرف 3 ماہ استعمال ہوئی ہے۔ مشین بالکل نئی حالت میں ہے ۔
مشین کی تفصیلات:
چیمبر کی کپیسٹی: 10 انچ
کمپریسر: ڈیڑھ ٹن (1.5 Ton) – طاقتور اور تیز کولنگ
صرف 2 ماہ استعمال ہوئی – مشین کی حالت نئی جیسی ہے
بہترین ورکنگ کنڈیشن میں، فوری استعمال کے لیے تیار