Description
بچوں کے لیے بہترین انڈور سلائیڈ برائے فروخت۔
- *حالت:* 1 سال استعمال شدہ لیکن بالکل صاف اور مضبوط ہے
- *کلر:* نیلا + پیلا
- *مٹیریل:* مضبوط پلاسٹک، ٹوٹ پھوٹ نہیں
- *سیفٹی:* دونوں سائیڈ پر ہینڈل اور گارڈ لگے ہوئے ہیں، بچوں کے لیے بالکل محفوظ
- *سائز:* گھر کے اندر آسانی سے رکھنے کے قابل
بچے بہت شوق سے کھیلتے ہیں۔