Description
Skylink provider
jobs available in Lahore
*لاہور ضرورت ورکرز برائے گارمنٹس فیکٹری*
*/تخواہ 40000 ہے*
*اگر واٹس ایپ بند ہو تو سم پہ رابطہ کر لیں*
#(View phone number)
*ڈیوٹی 8 گھنٹے*
*کھانا رہائش بالکل دستیاب ہے*
*رات اور دن کی دونوں شفٹیں ہیں*
تعلیم کی قید نہیں
تجربے کی قید نہیں
کام کے دوران لڑائی جھگڑا سختی سے منع ہے
فیکٹری میں دوران ڈیوٹی کسی قسم کا نشہ کرنا سختی سے منع ہے
تنخواہ ہر ماہ 5 سے 10 تاریخ کے درمیان دی جاتی ہے
اوور ٹائم لگانے کی سہولت
محنت ایمانداری دیانتداری سے کام کرنے کی صورت میں ترقی کے مواقعے
300 پیس کا ٹارگٹ
دوران کام فیکٹری میں کسی قسم کے گروپ بندی کرنا یا گروپ کا حصہ بننا سکتی سے منع ہے
وقت کی پابندی لازمی ہے
دورانِ ڈیوٹی خواتین ورکرز کا ادب و احترام لازمی ہیں
خواتین ورکرز سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے کی صورت میں نوکری سے نکالا بھی جا سکتا ہے
شناختی کارڈ لازمی ہے
امیدوار کی بی قسم کے مجرمانہ ریکارڈ کا حاصل نہ ہو
*سینیئر اسٹاف میری کا ادب احترام لازمی ہے آفس رجسٹریشن 4000 روپے