Description
Drone For Sale – LH-X25
ڈرون فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ریموٹ موجود ہے
بیٹری موجود ہے
ڈرون آن ہوتا ہے اور اڑتا بھی ہے
اڑتے وقت بیلنس برقرار نہیں رکھتا، سیٹنگ یا مرمت کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
باقی تمام چیزیں موجود ہیں۔
قیمت: مناسب آفر دیں
لاہور
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ خریدنے سے پہلے ڈرون چیک کر سکتے ہیں۔