All categoriesDropdown arrow
skin treatment 0
1 / 20
Rs 1540

skin treatment

Cantt, Multan
1 week ago
Details
Is DeliverableNo
ProductsOthers
ConditionNew
Price1540
Description
*Anti Acne Serum* اینٹی ایکنی سیرم niacinamide سے تیار کردہ ہے ۔ جسے وٹامنB3 بھی کہتے ہیں ۔ وٹامن B3 جلد پر داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتا ہے اور آپکی قدرتی دلکشی کو متوازن رکھ کر چکناہٹ سے پاک رنگت کر دیتا ہے یہ جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ چیرے کو آلودگی اور گرد سے ہونے والے نقصانات سے بچاتا ہے اس کے استعمال سے جلد کی ساخت بہتر اور ملائم ہوتی ہے جلد پر فالتو آئل ختم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے مزید ایکنی نہیں ہوتی *طریقہ استعمال* اپنی ہتھیلی پر 2 سے 3 قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے چہرے پر آہستہ سے لگائیں صبح اٹھ کے چہرہ دھو لیں ۔ اسے لگانے کے بعد تپش اور سورج کی شعاعوں سے بچیں ۔ یہ mercury اور steroids سے پاک ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086716961
Report this ad