Description
mud mask
حلال پروڈکٹ
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے
تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
INGredients:
Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits
یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے
ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔
جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔
بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔
سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔
بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔
ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔
*طریقہ استعمال* ؛
اچھےسے کلینزنگ کے بعد
سکرب کریم کو جلد پر لگا کے 3 سے 4 منٹ کے لیے مساج کرے اور تازہ پانی سے دھو لیں۔