Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Skill via 0
1/ 1

Skill via

Rahim Yar Khan Road, Khanpur
6 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Company Name Skill via
Type of Ad Job Offer
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Position Type Part-time
Description
السلام علیکم رحیم یار خان! ہمیں اپنی ڈیجیٹل ایجنسی Skill Via کے لیے 50 ایسے میل/فیمیل ورکرز (Appointment Setters) کی ضرورت ہے جو گھر بیٹھے پارٹ ٹائم کام کر کے اچھی آمدنی کمانا چاہتے ہیں۔ کام کیا ہے؟ امریکہ (USA) کے فیشن اور کلونگ بوتیکس (Clothing Boutiques) کو سوشل میڈیا (LinkedIn/Instagram) پر سورسنگ سروسز کے لیے پچ کرنا اور کلائنٹس ڈھونڈنا۔ (میسجز کا طریقہ اور ڈیٹا ہم خود فراہم کریں گے)۔ ضروریات: انگلش لکھنے اور پڑھنے کی بنیادی سمجھ بوجھ۔ انٹرنیٹ اور اینڈرائیڈ موبائل یا لیپ ٹاپ کا ہونا لازمی ہے۔ روزانہ 2 سے 3 گھنٹے فارغ وقت۔ ادائیگی (Payout): یہ مکمل طور پر کمیشن بیسڈ (High Commission/Profit Share) کام ہے، جہاں ہر کامیاب آرڈر پر آپ کو آپ کا بہترین کمیشن فورا دیا جائے گا۔ اسٹوڈنٹس اور فری لانسرز کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔ رابطہ کیسے کریں؟ دلچسپی رکھنے والے حضرات ابھی اس آئی ڈی پر ان باکس (Messenger DM) میں اپنی ڈیٹیلز اور تجربہ شیئر کریں۔ شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو واٹس ایپ گروپ کا لنک فراہم کیا جائے گا۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1115073872
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery