Description
السلام علیکم میرے پاس سوا کمپنی کا لوڈر رکشہ 110 سی سی کھڑا ہے فیول ایوریج اور چلنے میں بہترین ہے مناسب پرائز میں مل جائے گا جس کو چاہیے فوری رابطہ کرے ابھی نمبر نہیں لگا ہوا جو لے گا وہی نمبر لگوائے گا ۔مناسب افر دے کے فوری رکشہ لے جائیں ہے