Description
assalamualaikum
میں اپنا لوڈر سیوا چمپیئن سیل کرنا چاہتا ہوں
لوڈر بالکل ٹھیک ہے کوئی کام نہیں ہونے والا
باڈی بہت مضبوط ہے 600 کلو وزن ہے گاڈی کا
ٹائر 2بالکل نیو ہیں اور 2 ٹائر 8/10 ہیں
لائٹس ساری چالو ہیں بیٹری نئی ہے سلف سٹارٹ ہے
کوئی بھی نہیں کروانا پڑے گا گارنٹی ہے صرف لیں اور روزگار کمائیں۔
مہربانی کر کے صرف لینے والے ہی رابطہ کریں اللہ آپ کو صحت دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام۔