Description
لوڈر رکشہ برائے فروخت
کمپنی: سیوا چیمپئن (Siwa Champion)
انجن: 150 CC
انجن کنڈیشن 10/10
سیلف اسٹارٹ
بڑی بیٹری لگی ہوئی ہے
باڈی کنڈیشن 10/10
فریم کنڈیشن 10/10
کمانیوں کے 10 پٹے لگے ہوئے ہیں
3 اضافی پٹے بھی موجود ہیں
ڈیمانڈ: 2 لاکھ 20 ہزار روپے
قیمت فائنل ہے، البتہ موقع پر معمولی سی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: لاہور، جڑانوالہ روڈ، شرقپور شریف