Radium spark plug
یاماہا ڈیلر سے آئل اور باقاعدہ ٹونگ
ایک ہاتھ کی چلی ہوئی
کوئی ایکسیڈنٹ وغیرہ نہں
کمر کے آرام کیلئے الگ سیٹ
پیچھے بڑا 100 کاٹیوب کے بغیر ٹائر بمعہ orignal ٹائر اور ٹیوب
میٹر پہ شیلڈ
LED فرنٹ بلب
رنگ کی حفاظت کیلئے پلاسٹک فلم بھی اسٹال ہے