Description
سنگل بیڈ برائے فروخت
اعلیٰ معیار کا خوبصورت اور مضبوط سنگل بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بیڈ صرف 3 ماہ استعمال ہوا ہے، اس لیے تقریباً نیا جیسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی نقصان ہے اور نہ ہی کوئی خرابی۔
اصل قیمت: 16,000 روپے
اگر آپ مناسب قیمت میں ایک صاف ستھرا، مضبوط اور آرام دہ بیڈ خریدنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ مارکیٹ قیمت کے مقابلے میں آدھی قیمت پر دستیاب ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔