Description
without metress
Condition: Like New
Material: Heavy Iron
Strong Welding
Durable & Long Lasting
Reasonable Price
کسی مارکیٹ کا عام بیڈ نہیں بلکہ کارخانے میں خاص طور پر تیار کروایا گیا ہے، اس لیے کوالٹی اور مضبوطی کی گارنٹی ہے۔ لمبے عرصے تک چلنے والا، زنگ سے محفوظ اور ہیوی ڈیوٹی بیڈ ہے۔