Description
full size singer washing machine
واشنگ مشین برائے فروخت
واشنگ مشین بہت سستی قیمت پر فروخت کی جا رہی ہے۔
مشین بالکل ٹھیک حالت میں ہے، شفٹنگ کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔
قیمت: بہت مناسب 7000 فاءینل
DHA phase 2 near PNS shifa Hospital مقام: صابر ایس آر ای
(Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔