Description
جون میں خریدا 2 مہینے استعمال کیا بہترین چلاپھر بڑا سسٹم لگوا لیا۔ ابھی بھی گارنٹی میں ہے۔ بل گارنٹی کارڈ دستیاب ہے
سولر بیٹری چارجنگ ایمپئر 70, 12 وولٹ 24 وولٹ، 600واٹ کے 2 سے 4 پینل لگ سکتے ہیں۔ باقی تفصیل پکچر میں دیکھ سکتے ہیں۔
۔
یو پی ایس کیساتھ لگا کر سارا دن استعمال کیا ہے
اوورچارجنگ اوور ہیٹنگ پروٹیکشن کے ساتھ۔ ہائبرڈ ہےڈ
شام کو واپڈا پے آٹومیٹک شفٹ