Description
China Mobile CM112Z Dual-Band Fiber Router for Sale
Model: China Mobile CM112Z (XPON AC1200)
Condition: 10/10 Clean Condition (اوپن باکس، بالکل صاف حالت میں ہے)
Frequency: Dual-Band Supported (2.4GHz and 5GHz) تاکہ انٹرنیٹ کی سپیڈ اور سگنل دونوں بہترین ملیں۔
Compatibility: یہ ایک XPON راؤٹر ہے جو GPON اور EPON دونوں فائبر کنکشنز پر چلتا ہے۔ تمام لوکل فائبر انٹرنیٹ پرووائیڈرز (FTTH Networks) کے لیے بالکل پرفیکٹ ہے۔
Ports: 4 Gigabit LAN Ports + 1 Fiber/PON Port
Working: 100% Ok، کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے، چلنے میں بالکل بہترین ہے۔