Description
اشتہار کی تفصیل:
استعمال شدہ ہاتھ سے چلنے والی سلائی مشین برائے فروخت۔
مشین اچھی حالت میں ہے اور آسانی سے کام کرتی ہے۔ کپڑوں کی عام سلائی کے لیے بہترین ہے۔
یہ بجلی کے بغیر چلتی ہے، اس لیے بجلی نہ ہونے کی صورت میں بھی بآسانی استعمال کی جا سکتی ہے۔
ہاتھ سے چلنے والی (نان الیکٹرک)
استعمال شدہ لیکن ورکنگ کنڈیشن میں
گھریلو سلائی کے لیے موزوں
مناسب قیمت
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔