Description
السلام علیکم جی بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں اچھا بھائی ہم نے نا جی نیو بنوایا تھا تو افس میں لے کے ایا تھا لیکن افس بالوں کا ناشنی لگا تو انہوں نے کہا کہ جی نا اپ او ایل ایکس پہ سیل کر دیں فریش پیس ہے ان ٹچ کسی نے ابھی جوس بھی نہیں کیا اگر کسی بھائی نے لینا ہے تو واٹس ایپ پہ ا کر میسج کریں 10 بائٹن کنڈیشن ہے تو اگر کسی نے چیک کرنا ہو تو چیک بھی کر سکتا ہے اگر نہ بھی لینا ہو تو تب بھی چیک کر سکتا ہے