Description
شٹر پٹی بنانے والی مشین برائے فروخت — 4 انچ
قیمت: 5,30,000 روپے
شٹر پٹی بنانے والی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین کی تفصیلات:
- پٹی کی چوڑائی: 3 انچ
- پٹی : 22 گجز تک نکال سکتی ہے
- موٹر: 3 فیز3HP موٹر لگی ہوئی ہے
- حالت: اچھی ورکنگ کنڈیشن
- مشین چلتی ہوئی حالت میں ہے
- کاروبار یا شٹر بنانے کے کام کے لیے موزوں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مشین موقع پر چیک کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے میسج کریں۔