Description
شوکیس برائے فروخت (Showcase for Sale)
ایک بہترین اور اچھی حالت میں شیشے کا شوکیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
12mm شیشہ
لمبائی: 8 فٹ
اونچائی: 4 فٹ
چوڑائی: 2 فٹ
موزوں برائے: موبائل شاپ، جیولری شاپ، منیاری (کاسمیٹکس/جنرل آئٹمز) یا کسی بھی قسم کے شاپنگ بزنس کے لیے بہترین انتخاب۔
شو کیز صاف ستھرا اور مضبوط حالت میں ہے۔
خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
O349 9O292II
Location: Near Sabzi Mandi, Mingora