Description
کرانے کی دکان کے لیے بہترین ریک بنا ہوا ہے چاول دالیں ڈالنے کے لیے جس بھائی کو بھی ضرورت ہو رابطہ کرے لمبائی8/ اٹھ فٹ ہے اور جو اونچا ہے وہ 3/ تین فٹ ہے اور ارجنٹ سیل کرنا ہے جس بھائی کو ضرورت ہو رابطہ کریں پہلے چیک کریں دیکھیں پھر موقع پہ جو کمی بیشی ہوئی وہ ہو جائے گی سنجیدہ حضرات رابطہ کریں چوڑائی جو ہے نا 1/ایک فٹ ہے