Description
شوکیس برائے فروخت
خوبصورت اور مضبوط لکڑی کا شوکیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت ڈیزائن اور کشادہ شیلف
شیشے کے دروازے
ایک دروازے کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے، باقی حالت اچھی ہے۔
Location: Shamsabad, Sukkur
Final Price: 20,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
جو واقعی interested ہو، وہ خود visit کرکے دیکھے اور پسند آنے پر لے جائے۔
Contact / WhatsApp: (View phone number)