Description
خوبصورت اور مضبوط لکڑی کی Crockery Cabinet فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر والا اور نیچے والا حصہ مکمل طور پر الگ الگ ہو جاتا ہے، یعنی دونوں حصوں کو ضرورت کے مطابق الگ بھی رکھا جا سکتا ہے۔
اوپر والے حصے میں شیشے کے دروازوں کے ساتھ 3 compartments ہیں، جبکہ نیچے والے حصے میں 4 drawers اور 4 storage cabinets موجود ہیں۔ Crockery، glasses، cups اور دیگر سامان رکھنے کے لیے کافی جگہ موجود ہے۔
مضبوط لکڑی، خوبصورت ڈیزائن اور بہترین storage کے ساتھ۔
Interested buyers رابطہ کریں۔ Serious buyers only.