Description
برینڈ نیو ڈیکو پینٹ شوکیس برائے سیل
انتہائی خوبصورت اور لگژری ڈیزائن والا شوکیس، بالکل نیو کنڈیشن میں۔
اس پر تازہ ڈیکو پینٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لک بالکل نئی اور شائننگ ہے۔
بھاری اور مضبوط میٹریل، شیشے کے خوبصورت دروازے اور شاندار کلاسک ڈیزائن۔
ڈراٸنگ روم، لاٶنج یا ڈائننگ ایریا کے لیے بہترین چوائس۔
کنڈیشن: 10/10
کوئی نقصان یا خرابی نہیں
اسٹوریج بہت زیادہ
فوری استعمال کے لیے تیار