Description
ایک عدد کاؤنٹر شوکیس برائے فرخت۔
اچھی کنڈیش میں ہے۔ ایل کی شکل کا ہے جیسے تصویر می دیکھا جاسکتا ہے۔ لوہے کا بنا ہے جس میں شیشے لگے ہیں۔ بلکل صاف کنڈیش ہے کہیں بھی زنگ کا کریک نہیں ہے۔ باقی اپنی ضرورت کے مطابق اندر پارٹیشن کے تختے لگا سکتے ہیں۔ خانے بنے ہوئے ہیں۔
رابطہ۔ بشارت مارکیٹ فیز 3 حیات آباد پشاور۔
0333###-919-24. . 6.7