Description
اسلام علیکم ڈریسنگ ٹیبل اور شوکیس ٹھیک ہیں بس شوکیس کے شیشے چلانے والی پٹری کی واجہ سے شیشے توڑے جام ہوکر اوپن ہوتے ہیں آپ یہ ٹھیک کروا سکتے ہیں کسی فرنیچر مکینک سے باقی ہلکا پھلکا کلر نیچے سے اوترا ہوا ہیں وہ میں نے تصور میں دیکھایا ہوا ہیں باقی یہ دونوں بہت کم استعمال میں ہیں بہت اچھی کنڈیشن میں ضرورت مند رابطہ کریں شکریہ