Description
Call Only For Any Further details new tyres
یہ مارکیٹ کی تیار شدہ بائیک نہیں ہے ۔ اس لئے کباڑ والا ریٹ لگانے سے گریز کریں ۔ صرف سیریس لوگ رابطہ کریں ۔ ا کر دیکھیں چیک کریں پھر فیصلہ کریں ۔ نام ٹرانسفر کروانے کی فیس ہماری طرف سے تحفہ صرف سنجیدہ حضرات کے لئے ۔ اور اگر کوئی چھوٹا موٹا کام ہو گا تو وہ بھی ہمارے ذمے ۔ انشاء اللہ لیکن اگر کوئی اس قیمت پر یعنی ایک لاکھ پینتیس ہزار پر ڈیل کرتا ہے ۔ اگر اس سے کم پر بات بنتی ہے تو پھر ہماری طرف سے کسی قسم کی فیور سے معذرت ۔ ویسے کسی قسم کے خرچے کی ضرورت ہے تو نہیں اس پر ۔
please avoid chaska party