Description
دکان کا مکمل سامان برائے فروخت
دکان کا نام: AlQaim Sherazi Auto Decoration
پتہ: Main Sargodha Road, Near Pul Nehr, Jhawarian
رابطہ: (View phone number)
السلام علیکم
میں اپنی دکان کا سارا سامان بیچ رہا ہوں۔
سامان میں شامل ہے:
1. موٹر سائیکل + ٹریکٹر کے اسپیئر پارٹس - مکمل ورائٹی
2. باڈی پارٹس
3. نمبر پلیٹ کٹنگ مشین، شیٹ، لیمینیشن کا سارا سامان
4. کاؤنٹر، الماری، کرسیاں، ویلڈنگ کا سامان
5. لیپ ٹاپ + کٹنگ کا مکمل سیٹ اپ
جو بھائی نیا کام شروع کرنا چاہتا ہے یا اپنا سیٹ اپ بڑا کرنا چاہتا ہے اس کے لیے سنہری موقع ہے۔
سارا سامان ایک ساتھ لاٹ میں دیا جائے گا۔قیمت موقع پر بات ہو (View phone number)
سیریس خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ