Description
JOB VACANCY – SHOPIFY ORDER MANAGER
UK MOBILE & WHOLESALERS
Gujranwala Office
ہمیں اپنے آفس میں کام کرنے کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار اسٹاف ممبر کی ضرورت ہے جو ہماری Shopify ویب سائٹ کے تمام آرڈرز مینیج کر سکے۔
Job Responsibilities:
- Shopify پر آنے والے تمام آرڈرز مینیج کرنا۔
- کسٹمرز کو کال اور WhatsApp کے ذریعے آرڈر کنفرم کرنا۔
- کسٹمرز کے نام، فون نمبر اور مکمل ایڈریس کی تصدیق کرنا۔
- کوریئر بکنگ اور پارسل ڈسپیچ مینیج کرنا۔
- ڈیلیور ہونے والے آرڈرز کا ریکارڈ رکھنا۔
- کینسل اور ریٹرن آرڈرز مینیج کرنا۔
Salary & Commission:
- فکسڈ ماہانہ تنخواہ: 20,000 روپے
- ہر کامیابی سے ڈیلیور ہونے والے آرڈر پر 50 روپے کمیشن
- جتنے زیادہ آرڈرز ڈیلیور ہوں گے، اتنا ہی زیادہ کمیشن کمانے کا موقع ہوگا۔
Requirements:
- کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا بنیادی علم۔
- کسٹمرز سے فون پر بات کرنے کی اچھی صلاحیت۔
- Shopify کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
- محنتی، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہونا ضروری ہے۔
Job Location: UK Mobile Office, Gujranwala
Contact / WhatsApp: (View phone number)
اپلائی کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں!