Description
کاؤنٹر برائے فروخت
خوبصورت، مضبوط اور جدید ڈیزائن کا کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے، جو کریانہ شاپ، جنرل سٹور، موبائل شاپ، آفس یا کسی بھی کاروبار کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
سائز: لمبائی: 10 فٹ
ایل (L) سائیڈ: 5.5 فٹ
اوپر ٹاپ کی چوڑائی: 1 فٹ
نیچے والے سٹیپ کی چوڑائی: 3 فٹ
دراز اور ریکس بنے ہوئے ہیں
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
بالکل نیو کنڈیشن
کاروباری استعمال کے لیے بہترین
ڈیمانڈ: 50,000 روپے
لوکیشن: 90 موڑ سے 5 کلومیٹر پیچھے
مالک سے ڈائریکٹ رابطہ: (View phone number)
خریدنے سے پہلے موقع پر مکمل تسلی کر لیں، بعد ازاں کسی قسم کی شکایت یا ذ داری قبول نہیں کی جائے .
موقع پر کمی پیشئ ھو جائے گی۔