Description
Title:
Heavy Duty Iron Rack – 9.5 ft Long
Description:
مضبوط لوہے کا بڑا ریک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
Length: 9.5 ft
Width: 1.6 ft
Height: 5 ft
مضبوط لوہے کا بنا ہوا ہے۔
سامان رکھنے کے لیے کافی کشادہ ہے۔
ریک کی حالت تصویر کے مطابق ہے۔
خریدار خود آ کر ریک دیکھ سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
قیمت مناسب ہے۔