Description
دکان کے لیے وی آئی پی ڈیزائن (7×5) کاؤنٹر برائے فروخت (9/10 حالت)
• سائز: 7×5 فٹ (بڑی سٹوریج اور ڈسپلے کیپیسٹی)
• حالت: 9/10 (صرف 1 سال استعمال ہوا ہے، لیمینیشن اور شیشہ بالکل صاف ہیں)
• فرنٹ ڈیزائن: ڈبل ٹون ہائی کوالٹی لیمینیٹڈ شیٹ (لائٹ اور ڈارک براؤن) جس پر شاندار گولڈن بارڈرز (T-Strips) لگی ہوئی ہیں۔
• ڈسپلے شوکیس: سائیڈ پر شیشے کا پورا ورٹیکل شوکیس بنا ہوا ہے جس میں شیشے کے خانے (Shelves) لگے ہیں۔
• ٹاپ گلاس: اوپر بھاری اور صاف شیشہ لگا ہوا ہے جس کے نیچے سامان بالکل واضح نظر آتا ہے۔
• اندرونی سٹوریج اور ورکنگ سپیس: کاؤنٹر کے اندر سامان رکھنے کے لیے کافی کھلے اور مضبوط خانے بنے ہوئے ہیں۔ لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، رجسٹرز اور فائلز رکھنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔
• ان کاروبار کے لیے بہترین: فوٹوسٹیٹ/سٹیشنری شاپ، موبائل ریٹیل اؤٹ لیٹ، میڈیکل اسٹور یا کاسمیٹکس شاپ۔
بیچنے کی وجہ: کاؤنٹر بہت خوبصورت بنا ہوا ہے، دکان کی سیٹگ کی وجہ سے بیچ رہے ہیں
قیمت: 38,000 روپے (کمی بیشی ہو جائے گی)
لوکیشن: ڈیرہ اسماعیل خان
(View phone number)