Description
Servis DMS بلیک ٹیکٹیکل بوٹس - سائز 8 برائے فروخت
سائز: 8 نمبر (اوریجنل Servis)
رنگ: بلیک
کنڈیشن: اچھی حالت، کم استعمال شدہ، سول کی گرپ بالکل ٹھیک ہے
فروخت کی وجہ: سائز چھوٹا ہے، 10 نمبر لینا ہے
قیمت: 3500 روپے (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی)
لوکیشن: DHA فیز 4، سیکٹر FF، لاہور
رابطہ نمبر: (View phone number)
واٹس ایپ: (View phone number)
لاہور والے آ کر چیک کر سکتے ہیں۔