Description
> *OKLA OKT-Econo G 2026 Black - Lush Condition - For Sale*
>
> السلام علیکم
> OKLA کی 1000W الیکٹرک سکوٹی برائے فروخت ہے۔
> صرف 6 ماہ استعمال شدہ، بالکل صاف ستھری، کوئی کام نہیں۔
>
> تفصیلات:
> ماڈل: OKT-Econo G Black 1000W
> رینج: 70 سے 80 کلومیٹر ایک چارج پر
> خریداری: 22 اپریل 2026 - Ravi Autos Sundar Lahore
> کاغذات: مکمل کلیئر، نمبر پلیٹ لگی ہوئی
گرفن بیٹری
> چارجر اور دونوں چابیاں دونوں ریموٹ موجود
>
> لوکیشن: سندر اسٹیٹ / لاہور
> ڈیمانڈ: 1,50,000 - قابلِ مذاکرات
>
> صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔