Description
کنگ مووکس لاجسٹکس
اسلام آباد / راولپنڈی سے پورے پاکستان میں ٹرانسپورٹ اور شفٹنگ کی سہولت
ہم درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
اے ٹی ایم مشین کی شفٹنگ
جنریٹر کی شفٹنگ
مشینری اور بھاری سامان کی شفٹنگ
لوڈنگ اور ان لوڈنگ
پیکنگ اور لیبر سروس
گھر سے گھر تک ٹرانسپورٹ
ضرورت کے مطابق گاڑی کا انتظام
اسلام آباد / راولپنڈی سے پورے پاکستان میں سروس
آپ کو کسی بھی قسم کا سامان شفٹ کروانا ہو یا ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)
کنگ مووکس لاجسٹکس
آپ کا سامان، ہماری ذمہ داری