Description
شاہانہ دولہا شیروانی برائے فروخت
خوبصورت بلیک اینڈ میرون لگژری گروم شیروانی۔
- اصل خریداری کی قیمت: 47,000 روپے
- صرف ایک مرتبہ 3 سے 4 گھنٹے استعمال کی گئی۔
- بہترین اور صاف ستھری حالت۔
- سائز: M/S 36/34
- مکمل سیٹ شامل ہے:
- شیروانی
- میرون پگڑی
- میچنگ شال
- پاجامہ
- کھسہ
فروخت کی قیمت: 24,500 روپے (قابلِ گفت و شنید)
مقام: سیالکوٹ، پاکستان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید تصاویر اور تفصیلات کے لیے ان باکس کریں۔
0/3/0/7/9/5/6/4/5/1/5 Whatsapp msg only