Description
شیور وائٹ مرغیاں برائے فروخت
گھر کی فیڈ اور دانے پر پالی ہوئی 7 صحت مند شیور وائٹ مرغیاں دستیاب ہیں۔
عمر: تقریباً 5 ماہ
وزن: تقریباً 1.5 کلو تک فی مرغی
تعداد: 7 مرغیاں
فی مرغی قیمت: 1,800 روپے
گھر میں پالی ہوئی، صحت مند مرغیاں
ٹینچ بھاٹا، آبادی نمبر 2، راولپنڈی
رابطہ: (View phone number)
فوٹو اور ویڈیو دستیاب ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔