Description
Sharp مائیکروویو اوون سیل کے لیے دستیاب
برانڈ: Sharp
کیپیسٹی: تقریباً 20 لیٹر
ٹائپ: Manual (آسان نوب سسٹم)
ڈیٹیل: یہ مائیکروویو اوون بالکل صاف ستھرا ہے
کم استعمال ہوا ہوا ہے
کنڈیشن ایک دم بہترین ہے
لو اور بس چلاؤ — کوئی مسئلہ نہیں
کھانا گرم کرنے، ڈیفروسٹ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
لوکیشن: کراچی
ڈیلیوری ممکن / خود آ کر تسلی سے چیک کر کے لے جائیں
پرائس: صرف 11,500 روپے (فائنل)