Description
Sharp Aquos Sense 4 Basic | Gaming & Display King
Main Specifications:
Display: 5.8 inch IGZO Display (AMOLED جیسی کلر کوالٹی اور زبردست رزلٹ)
Processor: Snapdragon 720G (High-end Gaming اور Smooth Performance کے لیے)
Storage/RAM: 3GB RAM / 64GB Storage
Battery: 4500mAh (بہترین بیٹری بیک اپ)
Condition: 10/9
اہم نوٹ (Read Carefully):
یہ سیٹ SIM Lock ہے (یعنی سم نہیں چلے گی، صرف وائی فائی (WiFi) پر چلے گا)۔
گیمنگ، یوٹیوب، اور موویز دیکھنے کے لیے اس پرائس رینج میں اس سے بہتر ڈسپلے والا فون نہیں ملے گا۔
قیمت بالکل فائنل ہے۔ ریٹ کم کرنے والے اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں