Description
*Sharp Aquos R3 For Sale - Deal. 20k*
ماڈل: Aquos R3
میموری: 6GB / 128GB
کنڈیشن: 10/9
گیمنگ فون ہے، PUBG 90FPS سپورٹ کرتا ہے
*نوٹ:* اس کا ٹچ آدھا ورک کرتا ہے آدھا نہیں کرتا، باقی موبائل آل اوکے ہے۔
جس بھائی کو سمجھ آئے رابطہ کرے، مناسب ڈیل لگا دوں گا۔
لوکیشن: ہڈالی